حدیث قدسی قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَمَرَ نِیْ رَبِّی بِتِسْع : (۱) خَشْیَۃِ اللّٰہ فِی السِّرِ...

مزید پڑھیے

سوشل میڈیا ۔ نگرانی یا قدغن؟ مرکز کی یوپی اے حکومت اپنے دوسرے دور میں یکے بعد دیگرے کسی نہ کسی تنازعہ میں پھنسنے کی عادی ہوگئی ہے۔ ابھی انا ہزارے...

مزید پڑھیے

بحث و مباحثہ۔ طریقہ و ادب بحث و مباحثہ انسان کا امتیازی وصف ہے۔ حیوانات جھگڑا تو کرسکتے ہیں لیکن بحث و مباحثہ سے عاری ہوتے ہیں، اس لیے کہ جھگڑے...

مزید پڑھیے

روایت پسندی،جدیدیت اور مولانا... بیسویں صدی میں اہل اسلام کے سامنے ایک اہم سوال جدیدیت اور اس کے مظاہر کے سلسلہ میں صحیح اسلامی رویہ کا سوال تھا۔...

مزید پڑھیے

فقہی مسائل میں اعتدال کی راہ * خلیفہ اول حضرت ابوبکرؓ کو جب کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو کتا ب اللہ میں تلا ش کرتے ، اگر اس کا حل مل جاتا تو فیصلہ فرمادیتے...

مزید پڑھیے

مسلم حکمرانوں کی رواداری سماج کی تعمیر و ترقی ، حکومت کی اصلاح اور امن و امان کے قیام کے پیش نظر رنگ برنگ کے دلکش قوانین ، خوبصورت احکام اور...

مزید پڑھیے

توازن۔ اسلامی زندگی کی ایک اہم... توازن اسلامی زندگی کی ایک انتہائی اہم خصوصیت ہے۔ شریعت نے احکام اور ہدایات کی شکل میں زندگی کے جملہ معاملات سے متعلق...

مزید پڑھیے

مخلوط سماج میں توازن کے تقاضے اس مضمون میں مخلوط سماج میں توازن کے تقاضے کے تحت کچھ باتیں عرض کرنا مقصود ہیں۔ قارئین سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل...

مزید پڑھیے

تواصی اور صحبت (زیر نظر تحریر کی ضرورت مولانا ایس امین الحسن کی قابل قدر تصنیف’’ نفس کا تزکیہ۔ فرد کا ارتقاء ‘‘پڑھنے کے بعد محسوس...

مزید پڑھیے

آپ کے خطوط مسجد کو خدمت خلق کا مرکز بنائیے جناب عبدالرقیب صاحب کا مضمون ’’مسجد کو خدمت خلق کا مرکز بنائیے‘‘ ایک اہم موضوع...

مزید پڑھیے

  • Prev
  • Next

حدیث قدسی

قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَمَرَ نِیْ رَبِّی بِتِسْع : (۱) خَشْیَۃِ اللّٰہ فِی السِّرِ وَالعَلانِیَۃِ (۲) کَلِمَۃِ الْعَدْلِ فِی الغَضَبِ وَالرِّضَا (۳) وَالقَصْدِ فِی الفَقْرِ وَالغِنَا (۴) وَاَنْ اَصِلَ مَنْ قَطَعَنِی ْ(۵) وَاَنْ أُعْطِیَ مَنْ حَرَمَنِی ْ (۶) وَاَعْفُوَ عَمَّنْ ظَلَمَنِی ْ (۷) وَاَنْ یَّکُوْنَ نُطْقِیْ ذِکْراً (۸) وَاَنْ یَّکُوْنَ صَمْتِیْ فِکْراً (۹) [...]

سوشل میڈیا ۔ نگرانی یا قدغن؟

مرکز کی یوپی اے حکومت اپنے دوسرے دور میں یکے بعد دیگرے کسی نہ کسی تنازعہ میں پھنسنے کی عادی ہوگئی ہے۔ ابھی انا ہزارے اور ریٹیل شعبہ میں ایف ڈی آئی کی بحث گرم ہی تھی کہ مرکزی وزیر برائے مواصلات و فروغ انسانی وسائل جناب کپل سبل نے ایک جلدی میں بلائی گئی [...]

بحث و مباحثہ۔ طریقہ و ادب

آپ کی رائے

بحث و مباحثہ انسان کا امتیازی وصف ہے۔ حیوانات جھگڑا تو کرسکتے ہیں لیکن بحث و مباحثہ سے عاری ہوتے ہیں، اس لیے کہ جھگڑے جذبات سے ہوتے ہیں جبکہ مباحث عقل سے ہواکرتے ہیں اور یہی عقل کی صلاحیت جانوروں سے انسان کو ممتاز کرتی ہے؟ ارادے اور فکر کی آزادی سے انسانی عقل [...]

روایت پسندی،جدیدیت اور مولانا مودودی کا مسلک اعتدال

بیسویں صدی میں اہل اسلام کے سامنے ایک اہم سوال جدیدیت اور اس کے مظاہر کے سلسلہ میں صحیح اسلامی رویہ کا سوال تھا۔ جدیدیت اُن فکری اور عملی رجحانات کو کہتے ہیں جو یورپ کی نشاۃ ثانیہ کے زمانہ میں بالخصوص یورپ میں ظاہر ہوئے لیکن بالعموم ان تمام معاشروں کے اشراف elitesکو متاثر [...]

فقہی مسائل میں اعتدال کی راہ

* خلیفہ اول حضرت ابوبکرؓ کو جب کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو کتا ب اللہ میں تلا ش کرتے ، اگر اس کا حل مل جاتا تو فیصلہ فرمادیتے اور اگر کتا ب اللہ میں نہیں ملتا تورسول اللہ کی سنت میں تلاش کرتے، اگر اس میں مل جاتا تو فیصلہ کردیتے اور اگر سنت [...]

سائبرستان کی معاشرت

(سید سعادت اللہ حسینی کا یہ مضمون اس سے قبل ستمبر ۲۰۰۵  کے رفیق میں شائع ہوچکا ہے، رفیق کے موجودہ شمارے کے مرکزی موضوع سے گہری مناسبت اورموجودہ حالات میں مضمون کی معنویت کے پیش نظر اس کو معمولی ردوبدل کے بعددوبارہ شامل اشاعت کیا جارہا ہے۔ ادارہ) حقائق بہت تلخ ہوتے ہیں۔ جب [...]

مسلم حکمرانوں کی رواداری

سماج کی تعمیر و ترقی ، حکومت کی اصلاح اور امن و امان کے قیام کے پیش نظر رنگ برنگ کے دلکش قوانین ، خوبصورت احکام اور عدل و مساوات کے پر کشش معیار وضع کئے جاتے ہیں لیکن حقیقت میں ان کی حیثیت کاغذ پر بکھری سیاھی کے سوا او ر کچھ نہیں ہوتی [...]

توازن۔ اسلامی زندگی کی ایک اہم خصوصیت

توازن اسلامی زندگی کی ایک انتہائی اہم خصوصیت ہے۔ شریعت نے احکام اور ہدایات کی شکل میں زندگی کے جملہ معاملات سے متعلق رہنمائی بھی فراہم کی اور فرد سے ان معاملات میں کیا کردار مطلوب ہے اس کی وضاحت بھی کی۔ شرعی تعلیمات کی خصوصیات پر اگر ہم غور کریں تو ہمیں معلوم ہوتا [...]

مخلوط سماج میں توازن کے تقاضے

اس مضمون میں مخلوط سماج میں توازن کے تقاضے کے تحت کچھ باتیں عرض کرنا مقصود ہیں۔ قارئین سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل نکات کو ذہن میں ملحوظ رکھیں: (1) مخلوط سماج کی اصطلاح اپنا مخصوص پس منظر رکھتی ہے۔ اس کا ارتقاء بھی مخصوص سماجی و ثقافتی ماحول میں ہوا ہے۔ اس سے [...]

تواصی اور صحبت

(زیر نظر تحریر کی ضرورت مولانا ایس امین الحسن کی قابل قدر تصنیف’’ نفس کا تزکیہ۔ فرد کا ارتقاء ‘‘پڑھنے کے بعد محسوس کی گئی) تزکیہ نفس پر جب گفتگو ہوتی ہے تو صحبت صالح کی اہمیت کو بطور خاص بتایا جاتا ہے، صحبت صالح کے لئے صحبت شیخ کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا [...]

آپ کے خطوط

مسجد کو خدمت خلق کا مرکز بنائیے جناب عبدالرقیب صاحب کا مضمون ’’مسجد کو خدمت خلق کا مرکز بنائیے‘‘ ایک اہم موضوع پر ایک وقیع تحریر ہے، انہوں نے اس سلسلہ میں کافی اہم نکات پیش کیے ہیں کہ دور نبوی میں کس طرح مساجد خدمت خلق کا مرکز تھیں، وہاں سے کیا کیا سرگرمیاں [...]

تنظیمی فکر کے مختلف زاویے

انسان اپنا ایک وجود رکھتا ہے، کائنات کی تخلیق، اس کی وسعت اور اس کے پررونق نظارے کرنا اور اپنے احوال پر غور و تدبر کرنا اور کائنات کی ہر شئے کا حقیقت پسندانہ جائزہ لیتے رہنا انسان کا فطری عمل ہے۔ یقیناًاس عمل سے ذہن میں کچھ خیالات ، اشکالات او رتصورات کا ابال [...]

امتحان اور اس کی تیاری۔۔۔؟

امتحان توآخرامتحان ہے۔زندگی بھی ایک امتحان ہے۔ انسان کی ساری زندگی امتحان سے گزر کر ہی کامیابی کی شاہ راہ پر پہنچتی ہے۔ اللہ رب العزت نے سارے انسانوں کو پیدا ہی اس لئے کیا کہ انسانوں کا امتحان لے کر جنت اور جہنم دے۔ جو انسان نیک عمل کرے گا اس کے دائیں ہاتھ [...]

مولانا عامر عثمانی

مولانا امین الرحمن عامر عثمانی بیسویں صدی عیسوی کے معروف وممتاز عالم ،ادیب وانشاء پردازتھے۔ وہ بیک وقت عالم وفقیہ بھی تھے اور بلند پایہ ادیب بھی، ناقد ومحقق بھی تھے اور صحافی وشاعر بھی۔ لہجے کی شگفتگی ،نادر تحریروں،تحقیق وتنقید میں گہرائی اور اظہاررائے میں بے باکی کے لیے آپ پوری علمی و ادبی [...]

آؤ کہ چھو لیں خوابوں کو

ڈاکٹر مدثرصدیقی ایس آئی او ہیڈ کوارٹر میں ڈاکٹر مدثر صدیقی، متحدہ عرب امارات نے دہلی دورہ کے دوران ایس آئی او ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، مرکز ایس آئی او آمد کے موقع سے مرکزی سکریٹریٹ کے ساتھ محترم مہمان نے ایک خصوصی نشست میں کہا کہ ایس آئی او نے اپنے ۲۹؍سالہ دور میں [...]

کاغذ کی ناؤ

مصر کی موجودہ صورت حال اور وہاں کے بدلتے سیاسی حالات کے تناظر میں جناب ابوالمجاہد زاہد مرحوم کی یہ نظم کافی اہمیت رکھتی ہے، افادہ عام کے لیے شامل اشاعت کیا جارہا ہے۔ (ادارہ) ہوتا آیا ہے یونہی ہوتا رہے گا یوں ہی ہے یہ تاریخ کا دستور زمانے کا چلن جب ابھرتا ہے [...]