کچھ راستہ ہے باقی‘ کچھ دورآچکے... ’’اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے شوق کی سواری پر بیٹھئے۔ اصل اور آخری منزل(جنت الفردوس) کو ہر لحظہ نظروں کے سامنے رکھئے،...

مزید پڑھیے

پاپولر کلچر۔ تنقیدی جائزہ "why this kolaveri kolaveri kolaveri di 133. distance la moon-u moon-u, moon-u color-u white-u, white background night-u nigth-u, night-u color-u black-u" مجھے یہ کہنے کی ضرورت نہیں...

مزید پڑھیے

کیمپس تشدد ۔ تشویشناک مسئلہ... کلکتہ جدید ہندوستان کا ایک اہم شہر ہے، جس سے ہندوستان کی تہذیبی، سیاسی اور سماجی تاریخ کی کئی کڑیاں وابستہ ہیں۔...

مزید پڑھیے

مخلوط سماج میں توازن کے تقاضے... (گزشتہ قسط میں مخلوط سماج میں توازن کے سلسلہ میں انفرادی تقاضوں پر گفتگو کی گئی تھی، اس کے ذیل میں مخلوط سماج کی...

مزید پڑھیے

پاپولر کلچر اور اسلام تہذیب و ثقافت کی تاریخ ا تنی ہی پرانی ہے جتنی کہ انسانی تاریخ ہے۔انسانی تاریخ اور اس کا مطالعہ بتاتا ہے کہ دنیا میں...

مزید پڑھیے

آزادئ فکر وعمل اور اسلام -- علامہ... اسلام نے عالم انسانی کو حقوق انسانی کی آزادی کا ایک واضح تصور دیا ہے۔ اس نے لوگوں کے مطالبات اور خواہشات کے بغیر...

مزید پڑھیے

لاکہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب... وَإِنَّ مِن شِیْعَتِہِ لَإِبْرَاہِیْمَ۔ إِذْ جَاء رَبَّہُ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍ۔ (الصافات: ۸۳۔۸۴) ’’بلاشبہ نوح کے...

مزید پڑھیے

میڈیا آزادی اور ذمہ داری موجودہ ہندوستانی میڈیا کے منفی کردار اور اسے کنٹرول کرنے کے طور طریقوں،اس کی آزادی اور ذمہ داریوں کو لے کر ملک کے...

مزید پڑھیے

آؤ کہ چھو لیں خوابوں کو صدر تنظیم کا دورۂ ترکی کل ہند صدر ایس آئی اوآف انڈیا برادر اظہرالدین نے انٹرنیشنل یوتھ فورم(IYFO)کی چھٹی انٹرنیشنل...

مزید پڑھیے

یوپی کی موجودہ سیا ست اسمبلی... اسمبلی انتخابات ۲۰۱۲ء کا بگل بج چکا ہے ۔ ۲۸؍ جنوری سے انتخابی سفر کا آغاز ہو جائے گا جو ۶ مارچ کو نتیجہ انتخاب کی...

مزید پڑھیے

  • Prev
  • Next

محترم صدر تنظیم کا خصوصی پیغام ….. رمضان – ہمارا مہمان

اگست ٢٠١١

مہمانوں کا استقبال انسانی اخلاقیات کا ایک اہم جزو ہے۔مہمان کی بزرگی اور عظمت کے اعتبار سے استقبال میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ رمضان اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہر سال ہمارے پاس مہمان ہی کی طرح آتا ہے اور ہم پر اپنے فضائل و برکات کے تحفوں کی خوب برسات کرتا ہے۔ بلاشبہ [...]

نفرت کا کھیل – دہشت کا ستم

اگست ٢٠١١

ممبئی پھر سے ایک بار لہولہا ن ہے۔دہشت ، دھماکہ، خوف و ہراس یہ الفاظ اب ممبئی کے شہریوں کے لئے نئے نہیں رہے۔ 1992کے فسادات سے شروع ہونے والی خونریزی کی یہ تاریخ اہالیان ممبئی کے لیے خوف کی ایک علامت ہے۔1992کے ممبئی فسادات میں سینکڑوں لوگوں کی ہلاکت کے بعد پچھلے 18سالوں میں [...]

سماجی علوم کم ہوتا ہوا علمی و تحقیقی رجحان اوراسکے اثرات (قسط دوم)

اگست ٢٠١١

گذشتہ ماہ میں نے اپنے مضمون میں قدرے تفصیل سے سماجی علوم کا تعارف ،تعلیم اور تدریس کے میدان میں ان کے اغراض ومقاصد اور ہندوستان کے پالیسی فریم ورک کا جائزہ لیا تھا۔مزیداس مضمون میں سماجی علوم کے تئیں عالمی سطح پر اور ملک عزیز میں طلبہ کے رویہ اور رجحانات کا جائزہ لیاگیا [...]

تعلیمی اداروں میں ریزرویشن: چند ابھرتے سوال

اگست ٢٠١١

تعلیمی اداروں میں ریزرویشن کا اشو ہمیشہ سے متنازع رہا ہے۔ ریزرویشن کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہمیشہ سے رسّہ کشی ہوتی رہی ہے۔ تعلیمی اداروں اور سرکاری نوکریوں میں پچھڑے طبقہ کو اوپر لانے کے لیے ریزرویشن کی شروعات کی گئی۔ حکومت کے ذریعہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 27فیصد ریزرویشن دیا گیا ہے۔ [...]

www.rafeeqemanzil.com ایک تعارف

اگست ٢٠١١

رفیق منزل کا ایک مظلوم خریدار تازہ رفیق کاشمارہ مجھے منھ چڑھا کر سالانہ Subscription ختم ہوجانے کی دھمکی دے رہا تھا اور میں بیچارہ مظلوم، ایک پہاڑ سی کیفیت سے دوچارتھا۔اوہ نہیں! پھر وہی بینک کی لمبی لائن میں لگ کر وقت برباد کرنا ، یا چیک کوریئر سے بھیج کر (باہری چیک پر) [...]

راتیں: عابدوں کی اور غافلوں کی

اگست ٢٠١١

۱۔ عابدوں کی راتیں قنوت، تہجد، سجدوں اور تلاوت قرآن میں گزرتی ہیں۔ ۲۔ عابدوں کی رات ایسے سجدوں میں گزرتی ہے جو انہیں اللہ سے قریب کردے، قنوت،دعاء، تضرع، آہِ سحر گاہی ان کا شعار ہوتا ہے۔ ۳۔ عابدوں کی رات کا نقشہ یوں کھینچا جاسکتا ہے کہ وہ دنیا کے ہنگاموں سے کنارہ [...]

روحانی معیار مطلوب

اگست ٢٠١١

۱)تعلق باﷲ: اقامت دین کے لیے جو صفت مقدم ہے وہ تعلق باللہ ہے۔ دنیا میں کوئی شخص کام کرنے کے لیے اٹھتا ہے خواہ وہ کام کچھ بھی ہو، اس کی اصل محرک وہ غرض ہوتی ہے جس کی خاطر وہ کام کرنے اٹھتا ہے اور اس میں سرگرمی اس وقت پیدا ہوتی ہے [...]

رمضان المبارک: نوجوانوں سے چنداہم باتیں

اگست ٢٠١١

رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا۔(البقرۃ: ۱۸۵) بے شک ہم نے قرآن کو بڑی بیش قیمت رات میں نازل کیا۔(القدر:۱) اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے فضل خاص سے نوجوانان اسلام کے لیے اپنا اوراپنی کتاب عظیم کا پیغام چند گنے چنے الفاظ میں پیش فرمادیا ہے۔ اس پر کچھ [...]

ماہ قرآن اور اس کے تقاضے

اگست ٢٠١١

یوں تو بے شمار نعمتیں ہیں خالق کائنات کی انسانوں پرخاص طورسے ہم مسلمانوں پر،انہی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت وہ ماہ مبارک ہے جوجلدہی ہم پرسایہ فگن ہونے والا ہے اوراللہ تعالی کل قیامت کے دن اپنی ایک ایک نعمت کے بارے میں پوچھے گا۔ثم لتسئلن یومئذ عن النعیم(التکاثر؍۸) اس ماہ مبارک کی [...]

ماہ مبارک کی آمد آمد ہے

اگست ٢٠١١

جب یہ تحریر آپ کے ہاتھوں میں پہنچے گی، اس وقت تک ماہ مبارک رمضان اپنی کامل رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ آپ کو اپنے دامن رحمت میں لے ہوچکا ہوگا۔ اس ماہ مبار ک کی عظمتوں کا کیا کہنا کہ جس کی عظمت کی بلندیوں تک یہ انسانی عقل رسائی کرسکتی ہے اور نہ [...]

عتکاف قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ

اگست ٢٠١١

یقیناً موجودہ حالات نے انسانی زندگی کوبہت زیادہ مشغول بنادیا ہے۔ اس دوڑ دھوپ میں اپنے اہل و عیال کے ساتھ وقت گزارنا بھی انسان کے لیے دشوار کن ہوگیا ہے چہ جائے کہ وہ اپنے رب کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کرے۔مصروفیت کا حال یہ ہے کہ ایک بچے سے لے کر نوجوان [...]

رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ

اگست ٢٠١١

اسلام نے روزوں کی بڑی اہمیت اور اس کی فضیلت بتائی ہے۔ اللہ کا احسان و کرم ہے کہ اس نے ہم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک جیسے مبارک مہینے سے سرفراز کیا اور اس سے بھرپور ثواب کمانے کا موقع دیا۔ روزہ بندۂ مومن کو اس جہان فانی میں اسی مقصد کے لیے تیار [...]

یہ عبادت تقویٰ کی تربیت کیلئے خاص ہے

اگست ٢٠١١

زہے نصیب! رمضان المبارک کی برکتوں اور سعادتوں والی گھڑیاں ہمیں عنقریب میسر آرہی ہیں۔ اس کے شب و روز اپنے دامن میں خیر و برکت بھرے آیا چاہتے ہیں۔ آئیے ہم اس کا خیر مقدم کریں۔ اس کی راہ میں اپنی آنکھیں بچھا دیں اور اسے اپنے سینے سے لگالیں۔ وہ اپنے چاہنے والوں [...]

رمضان المبارک سے ایک انٹرویو

اگست ٢٠١١

کل اسلامی کلینڈر الٹنے کا اتفاق ہوا۔ وہیں رمضان سے ملاقات ہوگئی۔ ہم نے جھٹ پٹ اس سے ایک انٹرویو لے لیا۔ ہم: رمضان کے چاند پر روشنی ڈالئے؟ رمضان: جی میں بولتا ہوں آپ لکھئے: 29یا 30 شعبان کی ہنگامہ پرور شام کو افق مغرب جو چاند نظر آتا ہے، وہی میرا چاند ہے، [...]

تحریر و تقریر چند توجہ طلب پہلو

اگست ٢٠١١

دلوں کو متاثر و مسحور وہی بات کرتی ہے جس میں دو خوبیاں پائی جاتی ہوں حسنِ مضمون اور حسنِ بیان۔ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور اس میں یہ دونوں خوبیاں بکمال درجہ پائی جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کلام نے سنگ دلوں کو موم بنا کر رکھ دیا۔ اس [...]

اور سوڈان تقسیم ہوگیا!

اگست ٢٠١١

۹؍جولائی۲۰۱۱ء کا دن سوڈان کی تاریخ کا ایک اہم دن شمار کیا جائے گا، اس روز دنیا کے نقشے پر جنوبی سوڈان کی شکل میں ایک نئے ملک کا قیام عمل میں آیا۔ جنوبی سوڈان کے پرامن انداز قیام کو دنیا بھر نے سراہا، اقوام متحدہ اور یورپی ممالک کی جانب سے اس سلسلہ میں [...]