ابھی مولانا شفیع مونس صاحب کا غم تازہ ہی تھا کہ تحریک اسلامی ہند ایک اور بیش قیمت اثاثہ سے محروم ہوگئی اور اس کے بلند پایہ قائد ، دانشور اور اسلامی معاشیات کے معروف عالم ڈاکٹرفضل الرحمن فریدی صاحب بھی انتقال فرماگئے۔موت ایک اٹل حقیقت ہے۔لیکن ہر جانے والے کے ساتھ نئی نسل کی [...]
ملک ہندوستان کے اندر شمالی علاقہ اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے اور مختلف دور میں اس علاقے کی ریاستوں کا اپنا مؤثررول رہا ہے۔ بالخصوص بہار ، اترپردیش، جھارکھنڈ وغیرہ پر مشتمل یہ شمالی ہند ایک خاص جغرافیائی خدوخال رکھتا ہے۔اگر ہم یہاں کی سیاسی، سماجی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیں تو اس کا [...]
جولائی کے آخری ہفتے میں اخبارات میں دودنوں تک ایک خبر چھائی رہی اور اس کے معاً بعد تیسرے دن سے یہ خبر اخبارات اور بڑے چینلس سے غائب ہوگئی۔ ناروے میں ہونے والا قتل عام جس میں کئی لوگ مارے گئے ، ناروے جیسے نسبتاً پرسکون اور خاموش ملک کے لئے کافی اہم اور [...]
رفیق منزل کی آن لائن خریداری کے لیے ایک نئی ویب سائٹ کا اجراء ۳۱؍ جوالائی کو ناندیڑ شہر مہاراشٹر میں سابق مدیر رفیق منزل جناب عبدالجلیل صاحب کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر صدر تنظیم برادر محمد اظہر الدین، ایڈیٹر رفیق منزل سید صبغت اللہ حسینی اور مینیجر محمد صدیق خان بھی [...]
عالمی شہرت یافتہ ماہر اسلامی معاشیات ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی صاحب ڈاکٹر فضل الرحمن فریدی مرحوم کے دیرینہ رفقاء میں سے تھے۔ نصف صدی سے زائد عرصہ پر محیط دونوں بزرگوں کی رفاقت تحریکی بھی تھی اور تعلیمی بھی۔ دونوں ثانوی درسگاہ سے فارغ تھے، اور معاشیات ان کا میدان تھا۔ تحریک سے دور طالب [...]
دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ دنیا سے گزر جاتے ہیں، لیکن ہمیشہ اپنے موجود ہونے کا احساس دلاجاتے ہیں، جن میں سے ایک ڈاکٹر فضل الرحمن فریدی صاحب ہیں۔ وہ تو اس دنیا سے کوچ کر گئے لیکن افکار کی دنیا میں وہ ہمارے ساتھ ہیں۔ اپنے کارناموں سے وہ [...]
(ڈاکٹر فریدی مرحوم کے دیرینہ رفقاء میں معروف دانشور جناب ڈاکٹر عبدالحق انصاری، سابق امیرجماعت بھی ہیں۔ مرحوم کے انتقال کے موقع پر ڈاکٹر صاحب سے ایک تفصیلی گفتگو کی گئی، ذیل میں اس کا خلاصہ پیش ہے۔ادارہ) ڈاکٹر ٖفضل الرحمن فریدی صاحب اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ وہ ہمارے بہت ہی عزیز دوست تھے۔ [...]
فریدی صاحب سے میری پہلی ملاقات ثانوی درس گاہ رام پورمیں اس وقت ہوئی تھی جبکہ ہم پہلے گروپ کے تین طلبہ برادرم نجات اللہ صدیقی صاحب، برادرم عبدالحق انصاری صاحب اورراقم الحروف مدرستہ الاصلاح سرائے میر جانے کی تیاری میں تھے۔ رام پورمیں ہماری تعلیمی مصروفیات جنوری ۱۹۵۰ء سے شروع ہوکر۱۹۵۳ء کے نصف آخر [...]
اپنے ایک قدیم ترین بزرگ دوست کو کھوکر میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ اقامت دین کے لیے صبر آزما جدوجہد کرنے والوں کی راہ تاریک ہوگئی ہے اور شاید ہمارا جدا ہونے والا ہم سفر اپنا کام ادھورا چھوڑ کر چلا گیا لیکن جب بھی مستقبل پر نگاہ ڈالتا ہوں تو اس رفیق [...]
پہلی بار یہ بحث چھیڑی گئی ہے کہ مسلمانوں کے اقتصادی مسائل کی جڑ کیا ہے اور اب یہ مطالبہ رفتہ رفتہ ابھر کر سامنے آرہا ہے کہ شریعت کی پابندی پر مبنی بینکنگ کی شروعات ہونی چاہیے ، جسے اسلامک بینکنگ کا عنوان دیا گیا ہے اور یہ سودسے پاک صاف بنیادوں پر استوار [...]
گزشتہ ماہ ڈاکٹر فضل الرحمن فریدی اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ فریدی صاحب تحریک اسلامی ہند کے ایک معروف اسکالرتھے،ایک طویل عرصہ تک مرکزی مجلس شوری کے رکن اور ماہنامہ زندگی نو کے ایڈیٹر رہے۔ ڈاکٹر فریدی نے تحریک ودعوت، اصلاح وتربیت اور سیاست ومعیشت سے متعلق اپنے گراں قدر مقالات، مضامین اور خطبات [...]
یہ۱۹۵۷ء کی بات ہے کہ میں اقتصادیات، سیاست اور اجتماعیات میں عثمانیہ یونیورسٹی حیدآباد دکن سے بی اے کرنے کے بعد ثانوی درسگاہ جماعت اسلامی ہند رام پور میں دینی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے پہنچا تھا۔ وہاں مجھے بتایا گیا کہ ایم اے اکنامکس کا کورس مجھے ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی صاحب اور [...]
شوقِ منزل ،تیزگامی کا محرّک ہو تا ہے۔ جب کہ اس راہ کے کانٹے وجہ اذیت ہوتے ہیں۔ شوقِ منزل میں مالک کی خوشی پنہاں ہوتی ہے، اور اس راہ کے کانٹے ہلاکت کاذریعہ بن جاتے ہیں۔ اللہ کو پالینے کا شوق، فرط محبت اور ہدایت کی خوشی میں آنکھوں کو اشکبار کردیتا ہے۔ اور [...]
مغربی بنگال ہندوستان کے مشرقی حصے کی ایک ریاست ہے جو ایک طرف بنگلہ دیش اور دوسری طرف بھوٹان کی طرف پھیلا ہواہے۔ یہ مختلف سلطنتوں کا حصہ رہنے کے بعد 1757 کی پلاسی کے جنگ کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کے زیر انتظام آیا او رایک عرصے تک انگریزی سلطنت کا دارالحکومت رہا۔ آزادی [...]
قرآن پاک کہتا ہے: ’واقم الصلوۃ ان الصلوۃ تنہی عن الفحشاء والمنکر‘ (نماز قائم کرو کیونکہ نماز برائی اور فحش کاموں سے روکتی ہے۔) اللہ کے رسولﷺ سے جب اس آیت کی تفسیر پوچھی گئی تو آپ نے فرمایا: جس کی نماز اسے برائی سے اور فحش کاموں سے نہیں روکتی تو اس کی نماز [...]
خواب جو انسانی زندگی کا حصہ ہے، نہیں معلوم دنیا میں کتنی بار محرک عمل بنا ۔لیکن افسوس کہ آج کے نوجوانوں کے لیے سیر وتفریح سے زیادہ اس کی کوئی اہمیت نہیں۔ خواب صرف وہی نہیں ہے جو ہم اپنی بند آنکھوں سے دیکھتے ہیں جو ہمارے لیے لذت یا خوف کا سامان بنتا [...]








