کچھ راستہ ہے باقی‘ کچھ دورآچکے... ’’اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے شوق کی سواری پر بیٹھئے۔ اصل اور آخری منزل(جنت الفردوس) کو ہر لحظہ نظروں کے سامنے رکھئے،...

مزید پڑھیے

پاپولر کلچر۔ تنقیدی جائزہ "why this kolaveri kolaveri kolaveri di 133. distance la moon-u moon-u, moon-u color-u white-u, white background night-u nigth-u, night-u color-u black-u" مجھے یہ کہنے کی ضرورت نہیں...

مزید پڑھیے

کیمپس تشدد ۔ تشویشناک مسئلہ... کلکتہ جدید ہندوستان کا ایک اہم شہر ہے، جس سے ہندوستان کی تہذیبی، سیاسی اور سماجی تاریخ کی کئی کڑیاں وابستہ ہیں۔...

مزید پڑھیے

مخلوط سماج میں توازن کے تقاضے... (گزشتہ قسط میں مخلوط سماج میں توازن کے سلسلہ میں انفرادی تقاضوں پر گفتگو کی گئی تھی، اس کے ذیل میں مخلوط سماج کی...

مزید پڑھیے

پاپولر کلچر اور اسلام تہذیب و ثقافت کی تاریخ ا تنی ہی پرانی ہے جتنی کہ انسانی تاریخ ہے۔انسانی تاریخ اور اس کا مطالعہ بتاتا ہے کہ دنیا میں...

مزید پڑھیے

آزادئ فکر وعمل اور اسلام -- علامہ... اسلام نے عالم انسانی کو حقوق انسانی کی آزادی کا ایک واضح تصور دیا ہے۔ اس نے لوگوں کے مطالبات اور خواہشات کے بغیر...

مزید پڑھیے

لاکہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب... وَإِنَّ مِن شِیْعَتِہِ لَإِبْرَاہِیْمَ۔ إِذْ جَاء رَبَّہُ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍ۔ (الصافات: ۸۳۔۸۴) ’’بلاشبہ نوح کے...

مزید پڑھیے

میڈیا آزادی اور ذمہ داری موجودہ ہندوستانی میڈیا کے منفی کردار اور اسے کنٹرول کرنے کے طور طریقوں،اس کی آزادی اور ذمہ داریوں کو لے کر ملک کے...

مزید پڑھیے

آؤ کہ چھو لیں خوابوں کو صدر تنظیم کا دورۂ ترکی کل ہند صدر ایس آئی اوآف انڈیا برادر اظہرالدین نے انٹرنیشنل یوتھ فورم(IYFO)کی چھٹی انٹرنیشنل...

مزید پڑھیے

یوپی کی موجودہ سیا ست اسمبلی... اسمبلی انتخابات ۲۰۱۲ء کا بگل بج چکا ہے ۔ ۲۸؍ جنوری سے انتخابی سفر کا آغاز ہو جائے گا جو ۶ مارچ کو نتیجہ انتخاب کی...

مزید پڑھیے

  • Prev
  • Next

طلبائی زندگی- علم اور تعلیم کے اسلامی اصول

نومبر ٢٠١١

ایس آئی او ایک انقلابی طلبہ تحریک ہے۔ میں اسے ایک انقلابی تحریک کا نام دے رہا ہوں، اس بنا پر کہ اس کا ایک مشن ہے، ایس آئی او اور دیگر طلبہ تنظیموں (مذہبی اور سیاسی دونوں قسم کی ) کے مابین بنیادی فرق یہی ہے کہ اس کے پاس تعلیم، علم اور طلبہ [...]

گدی : کتنی دور کتنی پاس

نومبر ٢٠١١

سنگھ پریوار کے نور نظر گجرات کے وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار”نریندر مودی ان دنوں پھر سے خبروں میں ہیں۔ ویسے مودی صاحب کے لئے خبروں میں رہنا نئی بات نہیں ہے۔ چاہے وہ ان کے ریمارکس کی بناء پر ہوں، ان کی سیاست ہو یا ترقی کے دعوے ہوں، [...]

تلنگانہ کی عوامی تحریک

نومبر ٢٠١١

عام ہڑتال کا آج بتیسواں(32)دن ہے اور سرکاری کاروبار گویا مفلوج ہے۔ تعلیمی ادارے دسہرے کی تعطیلات سے قبل ہی بند ہوچکے تھے اور دسہرہ کی تعطیلات جلد ختم ہونے کے امکانات نظر نہیں آرہے ہیں۔ ریاستی دارالحکومت کے بشمول کئی گاؤں اور شہروں میں برقی کٹوتی جاری ہے۔ سڑکوں سے بسیں غائب ہیں اور [...]

تلنگانہ ایک تحریک کی بدلتی جغرافیائی سیاست

نومبر ٢٠١١

تلنگانہ کے علاقے میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں اور تحریک نے اس کو قومی منظرنامہ پرلاکھڑا کردیا ہے۔زندگی گویا رک سی گئی ہے ، تعلیمی اداروں کانظام عمل پریشان ہے اور نقل و حمل اور کاروبار بری طرح متاثر ہیں۔ایسے وقت جبکہ تلنگانہ کے مسلم رہنماؤں کی آراء اس مسئلہ پر منقسم ہے، مسلمان [...]

ہندوستان میں اقلیتوں کی تعلیم ایک جائزہ

نومبر ٢٠١١

آزادی کے 63برس بعد بھی آج ہم کس مقام پر ہیں۔ پرائمری سے لے کر ریسرچ اسٹڈیز تک ہمارا کیا مقام ہے، ہم نے کیاکچھ کام کیا ہے، یا کچھ حاصل کیا ہے اورحکومت ساتھ ہی ساتھ این جی اوز، ملی وسماجی تنظیمیں تعلیم کے سلسلہ میں کیا کچھ اقدامات کررہی ہیں اسے ہم سمجھنے [...]

ہندوستان کا تعلیمی نظام ایک جائزہ

نومبر ٢٠١١

پالیسی کسی بھی چیز کی بنیاد پر بنتی ہے۔ سب سے پہلے پالیسیوں کی بنیاد تو ہمارا دستور ہے، بغیر دستور کے کوئی پالیسی نہیں بنائی جاسکتی۔آئیے! سب سے پہلے ہم یہ دیکھیں کہ ہمارے دستور میں تعلیم کو کیا مقام حاصل ہے۔ جب تک ہم یہ نہیں سمجھیں گے اس وقت تک ہم اچھی [...]

رائج نظام تعلیم وتدریس ایک جائزہ

نومبر ٢٠١١

نیوپاNUPAسے ہرسال اسکول سے متعلق، اسکول کے اساتذہ،تعلیم ، بچے اور معیار وغیرہ سے متعلق تجزیے شائع ہوتے ہیں۔ یہ سرکاری اعدادوشمار ہیں۔ صرف ایک اُچٹتی سی نظر ڈالنے سے بھی یہ بات واضح ہوجاتی ہے، اورشاید یہی ایک چیز واضح ہوپاتی ہے کہ یہ نظام تعلیم وتدریس ایک ’غیرشمولی‘ نظام ہے جوچھانٹتا ہے(Excludes) لوگوں [...]

قربانی: دین کا جامع تصور

نومبر ٢٠١١

اور ہم نے انھیں ندا دی کہ اے ابراہیمؑ ! تم نے اپنا خواب سچ کر دکھایا، ہم وفادار بندوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔ یقیناًیہ ایک کھلی آزمائش تھی” (الصافات: ۱۰۴-۱۰۶) قربانی مختلف اوقات میں مختلف طرح سے دی جاسکتی ہے اور آزمائش بھی مختلف وقتوں میں الگ الگ انداز سے لی جا [...]

عید الاضحی کا پیغام

نومبر ٢٠١١

یہ دن ہمارے لیے انتہا سے زیادہ اہم ہے۔ ہماری روشن تاریخ کا ایک ایک زریں باب اسی عظیم دن سے وابستہ ہے۔ یہ دن ہمیں وہ عظیم واقعہ یاد دلاتا ہے، جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے رب کے اشارے پر اپنے جگر پارے کے حلقوم پر چھری رکھ دی تھی۔ صرف اللہ [...]

امریکہ سے شروع ہونے والی یہ تحریک

نومبر ٢٠١١

’’اکوپائی وال اسٹریٹ تحریک‘‘ گزشتہ دنوں ۱۷؍ستمبر کو امریکہ کے بعض متوسط اور ملازمت پیشہ افراد نے رائج سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف شہر نیویارک میں ایک احتجاجی مہم کا آغاز کیا تھا۔ ’وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو ‘ کے پلے کارڈ لیے اوسط درجے کے امریکی شہریوں کا ایک جتھا صدائے احتجاج بلند کرتے [...]

مسئلہ فلسطین ایک خطرناک موڑپر

نومبر ٢٠١٠, نومبر ٢٠١١

(عرب میڈیا کی روشنی میں ایک بے لاگ تجزیہ) ریاست کسی قرارداد کی منظوری سے نہیں بلکہ اپنی زمین کو آزاد کرانے کے بعد ہی وجود میں آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسماعیل ہانیہ غزہ جانے والے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملہ اور پھرعالم عرب کی انقلابی لہرنے مسئلہ فلسطین اوراسرائیل کی آئندہ حکمت عملی کے تعلق [...]

اعلی قیمت

نومبر ٢٠١١

ایک طالب علم کے والد نے کالج کے پرنسپل سے ملاقات کرکے کہا کہ ’’آپ نے جو نصاب تیار کیا ہے وہ کافی طویل ہے، طلبہ کا بیشتر وقت اسی میں لگ جاتا ہے‘‘۔ اس پر پرنسپل نے جواب دیا۔اس سوال کا جواب کا فی آسان ہے۔ ہم مختصر نصاب بھی تیار کرسکتے ہیں۔ آپ [...]

آپ کے خطوط

نومبر ٢٠١١

تعلیم کا بھگوا کرن اکتوبر 2011 کا شمارہ نظر نواز ہوا۔ حقوق انسانی، فرد اور جماعت، تعلیمی پسماندگی اسباب و حل جیسے فکر انگیز مضامین زیب قرطاس تھے۔ راقم السطور کو جس مضمون نے خط ارسال کرنے پر ابھارا۔ وہ تعلیم کا بھگوا کرن تھا، رفیق منزل کی معنوی بندش بھی اس بات کی متقاضی [...]

مولانا شہباز احمد اصلاحی ؒ

نومبر ٢٠١١

پیدائش اور حصول تعلیم: مولانا شہباز احمد اصلاحیؒ بیسویں صدی عیسوی کی عظیم شخصیتوں میں سے ایک ہیں ۔آپ۱۹۲۷ء میں کلکتہ کے ایک خوشحال اور معزز گھرانہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کا آبائی وطن سیوان ( بہار) ہے ۔لمبے تڑنگے ، چوڑے چکلے ،ہلکی پھلکی داڑھی ، چہرے مہرے سے سچ مچ شہباز ، [...]

کہانی – نازک صاحب کا بکرا

نومبر ٢٠١١

نازک صاحب ہمارے محلے میں رہتے تھے۔ نام تو ان کا اللہ جانے کیا تھا لیکن اپنی حرکتوں اور حلیے کی وجہ سے سارے محلے میں نازک صاحب کے نام سے مشہور تھے۔ ایک ہاتھ میں چھڑی اور دوسرے میں بکریے کی رسی تھامے محلے میں نکلتے تھے تو ان کی دلچسپ حرکتوں کی وجہ [...]

آؤ کہ چھو لیں خوابوں کو

نومبر ٢٠١١

ورک شاپ ’’قومی تعلیمی ایجنڈہ‘‘ ایس آئی او آف انڈیا کی جانب سے ماہ ستمبر میں دہلی یونیورسٹی کے کیمپس میں ایک ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا، ورک شاپ کا افتتاح جنرل سکریٹری ایس آئی او آف انڈیا برادر پی ایم صالح کے خطاب سے ہوا۔ اس میں انہوں نے ایس آئی او آف [...]