About
رفیق منزل نئی دہلی سے شائع کیا جانے والا طلبہ و نوجوانوں کا اردو ماہنامہ ہے۔ آج سے لگ بھگ ۳۳ سال قبل پٹنہ سے اسکا اجراء ہوا تھا اور اس وقت یہ رفیق کے نام سے شائع ہوتا تھا۔ ۱۹۸۶ میں اسے نئی دہلی منتقل کیا گیا اور اسے رفیق منزل کے نام میں تبدیل کیا گیا۔
رفیق منزل طلبہ و نوجوانوں کا رسالہ ہے۔ تزکیہ و تربیت، عالمی و بین الاقوامی امور، تنظیمی و تحریکی مسائل و حالات،طلبائی و تعلیمی مسائل اور ان کا حل، ادب و افکار اور اس قسم کے کئی متنوع موضوعات پر رفیق طلبہ کی رہنمائی کرتا ہے۔مختلف اہم موضوعات پر اس کے کئی خصوصی نمبر بھی شائع ہوئے ہیں۔ ایک مختصر فہرست درج ذیل ہے۔
ٌۂ*افضل حسین نمبر
*ابواللیث اصلاحی نمبر
*شخصیت کا ارتقا نمبر
*مطالعہ نمبر
*کامیاب طالب علم نمبر
*رہنمائے عہدنو نمبر
نہ صرف ان موضوعات پر رہنمائی بلکہ ساتھ ہی یہ نئے قلم کاروں کی حوصلہ افزائی اور ان کی صلاحیتوں کی نشونماکا کام بھی انجام دے رہا ہے۔
مدیر: صبغت اللہ حسینی
معاون مدیر: ابوالاعلیٰ سید
مینجر: محمد رضوان
معاون مینجر:محمد شاہنواز
مراسلت کا پتہ: رفیق منزل۔ ۳۰۰، ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی۔ ۱۱۰۰۲۵
< ?php // original content display // the_content('Read the rest of this page »
'); // split content into array $content = split_content(); // output first content section in column1 echo '







